KPSIAJ Logo
Events - Archive - Shaheed Hamid Ali Bhojani Quiz - Ramazan 1435
Shaheed Hamid Ali Bhojani Quiz - Ramazan 1435

Shaheed Hamid Ali Bhojani Quiz - Promo



Brief article on life of Shaheed Hamid Ali Bhojani

Prizes

  • Return air tickets for Iran by Air Guide Travels
  • 30% discount by Al Mubaraka Garden on booking of 200 Sq Yard plot
  • 30% discount by Al Muntazar Garden on booking of 120 Sq Yard plot in VIP Block
  • Android tablets
  • Digital Quran
  • Prize for every correct answer given

Rules and Regulations

  • Ladies and Gents of any age can participate in this competition
  • Questions will be aired on Pak Cable Network (PCN), kpsiaj.org, KPSIAJ Facebook Page from 16th Ramazan to 22nd Ramazan.
  • Answers are to be submitted via SMS on +92 334 3834095, +92 332 6677425 by 6PM next day.
  • Please mention Name, CNIC number, Question number and answer while submitting the answer.
  • In case of multiple answered received from any CNIC number for any particular day, first received answer will be accepted.
  • Family members can send their answers using same mobile number mentioning their own CNIC number and details.
  • Participants aging less than 18 can use the NIC number mentioned on their B-Form.
  • Results will announced on 24th Ramazan in program of martyrdom anniversary of Shaheed Hamid Ali Bhojani. To receive the prize, participant will have to be personally present in the program.

16 Ramazan
Question 1
شہید حمید علی بھوجانی کتنے سال خوجہ پیرائی شیعہ اثناء عشری جماعت کراچی کے صدر رہے؟
چھ سال (A
یکم اگست ۱۹۸۸ کوپہلی مرتبہ صدر کا عہدہ سنبھالا۔ ۲۵ فروری ۱۹۹۵ کو شہادت۔
چار سال (B
آٹھ سال (C
دس سال (D

Question 2
قرآن مجید میں سب سے زیادہ کس نبی کا ذکر ہوا ہے؟
حضرت عیسیٰ علیہ السلام (A
حضرت موسیٰ علیہ السلام (B
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (C
حضرت ابراہیم علیہ السلام (D

17 Ramazan
Question 3
شہید حمید علی بھوجانی کی تعلیمی قابلیت کیا تھی؟
B.Com. - بی کام (A
MBA - ایم بی اے (B
BS - بی ایس (C
MA - ایم اے (D


Question 4
علم اخلاق کے حوالے سے کتاب "معراج السعادۃ" کے مؤلف کون ہیں؟
آیت اللہ جعفر سبحانی (A
مُلّا احمد نراقی (B
آیت اللہ مکارم شیرازی (C
آیت اللہ محمد حسین طباطبائی (D

18 Ramazan
Question 5
سورۃ مومن کا دوسرا نام کیا ہے؟
سورۃ الاحزاب (A
سورۃ غافر (B
سورۃ لقمان (C
سورۃ فاطر (D

Question 6
امام علی علیہ السلام نے اسلام کے دفاع میں پہلی جنگ کس میں عمر میں لڑی؟
پچیس (25) سال (A
بیس (20) سال (B
تیس (30) سال (C
اٹھارہ (18) سال (D

19 Ramazan
Question 7

ویب سائٹ پر شائع ہونے والے سوال میں جوابات کی ترتیب غلط ہونے کی وجہ سے اس دن کے دونوں سوالات کو مقابہ سے حذف کر دیا گیا ہے۔

حضرت امام علی علیہ السلام کو جب نماز پڑھاتے ہوئے ضربت لگی تو کس نے امام علیہ السلام کی جگہ نماز کی امامت کی ؟
حضرت عمار یاسر (A
حضرت امام حسن علیہ السلام (B
حضرت امام حسین علیہ السلام (C
حضرت جعدۃ بن ھبیرہ (D
کچھ روایات کے مطابق حضرت امام حسن علیہ السلام نے امامت کروائی جبکہ بہت سے دیگر مستند روایات کے مطابق حضرت جعدۃ بن ھبیرہ نے امامت کروائی۔ رسول جعفریان نے بھی اس روایت کو اپنی کتاب سیرتِ آئمہ علیھم السلام میں لکھا ہے۔

Question 8
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نامزد کردہ سب سے کم عمر سپہ سالار کا نام بتائیں؟
حضرت مقداد (A
حضرت اسامہ بن زید (B
حضرت سلمان فارسی (C
حضرت علی علیہ السلام (D

20 Ramazan
Question 9
شہید اول، محمد بن جمال الدین مکی، کی شہادت کس سن ہجری میں ہوئی؟
786 (A
784 (B
788 (C
782 (D

Question 10
آیت اللہ بہجت کی نمازِ جمازہ کس نے پڑھائی؟
آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی (A
آیت اللہ جعفر سبحانی (B
آیت اللہ جواد آملی (C
آیت اللہ وحید خراسانی (D

21 Ramazan
Question 11
امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ________ امام محمد باقر علیہ السلام لی لکھی ہوئی کتابوں کو مطالعے کے بہانے لے جاتا تھا اور اس میں کفر و غلو کی باتیں شامل کر کے میرے والد سے منسوب کرتا تھا۔
ابوالخطاب (A
مغیرہ (B
ابوعبداللہ (C
ابن تغلب (D

Question 12
امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ جب تشریف لائیں گے تو کس نبی کی طرح فیصلے (قضاوت) کریں گے ؟
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام

22 Ramazan
Question 13
شہید حمید علی بھوجانی کی شہادت اسلامی تاریخ کے حساب سے کب ہوئی؟
۔ ۲۴ رمضان المبارک ۱۴۱۴ ہجریA
۔ ۲۵ رمضان المبارک ۱۴۱۴ ہجریB
۔ ۲۴ رمضان المبارک ۱۴۱۵ ہجریC
۔ ۲۵ رمضان المبارک ۱۴۱۵ ہجریD


Question 14
قرآن کے کس سورہ کو سبع مثانی کہا جاتا ہے؟
سورۃ الحمد (A
سورۃ الاخلاص (B
سورۃ الجمعہ (C
سورۃ العصر (D


Copyrights © 2018 Khoja (Pirhai) Shia Isna Asheri Jamaat All rights reserved!
Home - About Us - Contact Us - Terms & Conditions - Privacy Policy