Donate Now

Ramazanul Mubarak 1445 AH Programs at Bhojani Hall

Event details

  • Sunday | March 24, 2024 to Friday | April 19, 2024
  • 8:40 pm

Alhamdolillah, like previous years KPSIAJ is conducting series of thought provoking seminars and talkshows starting from 13th March 2024 (1st Ramazan ul Mubarak 1445) to 10th April 2024 (29th Ramazan 1445). In nights of 19th, 21st, 23rd, 27th Ramazan and in the night of Eid-ul-Fitr Aamal will be conducted. These programs will be telecasted live on our Facebook page, Youtube channel as well as on PCN.

Program & Schedule – Seminars, Talkshows, Majalis, Jashan:

Dua e Iftetah: 08:40PM Tilawat: 09:00PM Speech: 09:15PM Q/A Session: 10:05PM Dua-e-Imam-e-Zamana (ATFS) : 10:20PM

دروس، مجالس، جلسہ

ویڈیو مقرر عنوان دن رمضان المبارک
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا سجاد حسین مہدوی ماہِ رمضان ۔ لشکرِ امامِ عج کی تیاری کا مہینہ منگل 1
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا کمیل نورانی جوان از نگاہِ قرآن و نہج البلاغہ بدھ 2
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا کمیل نورانی جوان از نگاہِ قرآن و نہج البلاغہ جمعرات 3
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا شاہد رضا کاشفی قرآن، انسان اور بشر جمعہ 4
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا مجتبیٰ جیوانی احکامِ روزہ۔ رمضان المبارک میں کی جانے والی غلطیاں ہفتہ 5
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا طاہر عباس اعوان علماء کا جبر، تفویض اور اختیار کے بارے میں اختلاف کیا؟ اور کیوں ہے؟ اتوار 6
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا سید محمد حیدر نقوی سیاسی کردار سازی از نظر قرآن پیر 7
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا سید محمد حیدر نقوی سیاسی کردار سازی از نظر قرآن منگل 8
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا غلام رضا روحانی سیرتِ بی بی خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا بدھ 9
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا محمد ہادی ولایتی اسلام اور حقوقِ نسواں جمعرات 10
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا شیخ ہانی رضا خاندانوں میں اتنی مشکلات کیوں ہیں؟ جمعہ 11
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا شیخ ہانی رضا مرد اور عورت کی حقیقت اسمائے الٰہی کے منظر سے ہفتہ 12
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا شیخ ہانی رضا محبت، خاندان کی بنیاد کو مستحکم کرنے کا سبب اتوار 13
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا عقیل عباس صادقی، برادر مسلم رضا مہدوی، برادر سلیم مستان، برادر قائم بھوجانی، برادر میثم کشمیری جشن ولادت امام حسن (ع) پیر 14
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا سید حسن رضا نقوی صلحِ امام حسنؑ کی نورانی حقیقت منگل 15
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا مصطفیٰ وکیل شبِ قدر کس طرح گزاریں؟ بدھ 16
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا ہادی ولایتی عزاداری، ماضی حال اور مستقبل جمعرات 17
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا علی جواد محمدی شہادت امیرالمومنین حضرت علیؑ ۔ سیرتِ امام علیؑ سے ماخوذہ رہنما اصول جمعہ 18
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا علی جواد محمدی شہادت امیرالمومنین حضرت علیؑ ۔ سیرتِ امام علیؑ سے ماخوذہ رہنما اصول ہفتہ 19
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا علی جواد محمدی شہادت امیرالمومنین حضرت علیؑ ۔ سیرتِ امام علیؑ سے ماخوذہ رہنما اصول اتوار 20
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا حافظ ارتضیٰ نجفی امام علیؑ اور یتیموں کی نگہداشت پیر 21
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا علی سجاد مرتضوی لیلۃ القدر کے اسرار و آداب منگل 22
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا ڈاکٹر مہدی عباس سنت امداد اور حالاتِ حاضرہ بدھ 23
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا سید کاظم عباس نقوی، برادر مسلم رضا مہدوی، برادر احمد ناصری جلسہ بیادِ شہدائے محفلِ مرتضٰیؑ و محفلِ ابوالفضل العباسؑ جمعرات 24
پروگرام محترم جناب ڈاکٹر صابر ابو مریم مسئلہ فلسطین، طوفان الاقصیٰ سے پہلے اور بعد جمعہ 25
پروگرام محترم جناب ڈاکٹر زاہد علی زاہدی یہود و نصاریٰ قرآن کے آئینے میں ہفتہ 26
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا محمد علی غیوری وداعِ ماہِ مبارک رمضان اتوار 27
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا محمد علی غیوری وداعِ ماہِ مبارک رمضان پیر 28
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا محمد علی غیوری وداعِ ماہِ مبارک رمضان منگل 29

اعمالِ شبِ قدر

ویڈیو عالم ، نوحہ خواں رمضان المبارک پروگرام
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا ہادی ولایتی، برادر احمد ناصری شبِ اکیس رمضان المبارک اعمال
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا ساجد وکیل، برادر مسلم مہدوی شبِ تئیسویں رمضان المبارک اعمال
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا تقی مہدوی، برادر میثم کشمیری شبِ ستائسویں رمضان المبارک اعمال
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا سید کاظم نقوی، برادر مسلم مہدوی شبِ عید الفطر اعمال

×