Donate Now

Ramazan ul Mubarak 1443

Event details

  • Sunday | April 3, 2022 to Sunday | May 1, 2022
  • 9:00 pm

Alhamdolillah, like previous years KPSIAJ is conducting series of thought provoking seminars and talkshows starting from 3rd April 2022 (1st Ramazan ul Mubarak 1443) to 1st May 2022 (29th Ramazan 1443). In nights of 19th, 21st, 23rd, 27th Ramazan and in the night of Eid-ul-Fitr Aamal will be conducted. These programs will be telecasted live on our Facebook page, Youtube channel as well as on PCN.


Program & Schedule – Seminars, Talkshows, Majalis, Jashan:

Tilawat: 09:00PM
Speech: 09:15PM
Q/A Session: 10:00PM
Dua-e-Imam-e-Zamana (ATFS) : 10:15PM

دروس، مجالس، جلسہ

ویڈیو مقرر عنوان دن رمضان المبارک
پروگرام حجتہ الاسلام مولانا سجاد مہدوی سنت الٰہیہ اتوار 1
پروگرام حجتہ الاسلام مولانا شاہد رضا کاشفی مناجات خمسہ عشر – عارفانہ اور بصيرت بخش دعاؤں کا مجموعہ پیر 2
پروگرام حجتہ الاسلام مولانا محمد حسین رئیسی صحیفہ سجادیہ – بیماری سے متعلق دعا منگل 3
پروگرام  ڈاکٹر مقبول حسین جعفری ہماری حیات طیبہ بدہ 4
پروگرام حجتہ الاسلام مولانا مصطفیٰ وکیل توحید اور زیارت جامعه کبیرہ جمعرات 5
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا مجتبیٰ جیوانی عرفاء کا امام زمانہ (عج) سے رابطہ جمعہ 6
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا علی عظیم شیرازی اسلام میں بچوں کی تربیت کے 5 اہم مراحل ہفتہ 7
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا سید زائرعباس توحید عقیدے سے عمل تک اتوار 8
پروگرام حجتہ الاسلام مولانا صادق حسن سیرت بی بی خدیجہ (س) – شریک حیات کی حیثیت سے پیر 9
پروگرام حجتہ الاسلام مولانا قمر علی لیلانی سورۃ الضحیٰ کے علمی و عملی پہلو منگل 10
پروگرام حجتہ الاسلام مولانا سید محمد حیدر نقوی امام علی (ع) کی قرآن کے بارے میں تاکید از نہج البلاغہ بدہ 11
پروگرام حجتہ الاسلام مولانا اصغر حسین شہیدی الہی خاندان – DO’s & DON’Ts جمعرات 12
پروگرام حجتہ الاسلام مولانا سید روح اللہ رضوی دعائے جوشن صغیر جمعہ 13
پروگرام حجتہ الاسلام مولانا ڈاکٹر مہدی عباس، برادر مسلم مہدوی جشن ولادت امام حسن (ع) ہفتہ 14
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا علی سجاد مرتضوی حقیقی شجاعت اور امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام اتوار 15
پروگرام آغا سید مبشر زیدی عقیدہ مہدویت اسلام کی حیات کا ضامن پیر 16
پروگرام جناب محمد علی سید قرآن، حدیث اور جدید سائینس منگل 17
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا ہادی ولایتی شہادت امیرالمومنین حضرت علیؑ بدہ 18
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا ہادی ولایتی شہادت امیرالمومنین حضرت علیؑ جمعرات 19
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا ہادی ولایتی شہادت امیرالمومنین حضرت علیؑ جمعہ 20
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا کمیل نورانی نہج البلاغہ کے شاہکار خطبات ہفتہ 21
پروگرام جناب ڈاکٹر زاہد علی زاہدی حکومت امام زمانہ (عج) از نظر قرآن اتوار 22
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا سید رضا مہدی رضوی فقه و نظامات اجتماعی پیر 23
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا علی رضا مہدوی، حجۃ الاسلام مولانا امین شہیدی جلسہ بیادِ شہدائے محفلِ مرتضٰیؑ و محفلِ ابوالفضل العباسؑ منگل 24
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا سید مرتضیٰ رضوی رمضان المبارک اور تلاوتِ قرآن کی اہمیت بدہ 25
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا عقیل عباس صادقی مومن کی ذمہ داری از نظرِ قرآن جمعرات 26
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا سید نصرت عباس بخاری وداع رمضان اور محاسبہ نفس جمعہ 27
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا محمد علی غیوری عید کیسے منائیں؟ ہفتہ 28
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا سید کاظم نقوی روزہ اور آثارِ تقویٰ اتوار 29

 

اعمالِ شبِ قدر

ویڈیو عالم ، نوحہ خواں رمصان المبارک پروگرام
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا سید حیدر عباس عابدی، برادر شجاع رضوی شبِ انیس رمضان المبارک اعمال
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا محمد تقی مہدوی، برادر مسلم مہدوی شبِ اکیس رمضان المبارک اعمال
پروگرام آغا مبشر زیدی، برادر احمد ناصری شبِ تئسویں رمضان المبارک اعمال
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا غلام رضا روحانی، برادر میثم کشمیری شبِ ستائسویں رمضان المبارک اعمال
پروگرام حجۃ الاسلام مولانا مصطفیٰ وکیل، برادر مسلم مہدوی شبِ عید الفطر اعمال
×