Donate Now

Masail-e-Ghusl-o-Kafan – Tarbiyati Nishist

وومن ونگ – خوجہ (پیرائی) شیعہ اثناء عشری جماعت کی جانب سے مسائل غسل و کفن اور ترتیب کفن کے سلسلے میں ایک تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا ہے۔ پروگرام کی تفصیل درج ذیل ہے:۔

بتاریخ 4 جولائی 2019 (بروز جمعرات) صبح 11:00 بجے
(بمقام: فاطمیہ کمیونٹی سنٹر (غسل خانہ

اس تربیتی پروگرام سے خواہر عصمت اسد علی صاحبہ خطاب فرمائیں گی۔

تمام خواتین سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے۔

×