Donate Now

Precautionary measures taken at Fatimiyah Community Center amid COVID-19 pandemic

کرونا کی پھیلاو کو روکنے کیلئے، گورنمنٹ اور NCOC کی ہدایات کے مطابق کھانا کھلانے (Indoor Dinning) پر عائد پابندیوں کے پیش نظر ممبران کو مطلع کیا جاتا یے کہ فاطمیہ کمیونٹی سینٹر (غسل خانہ) میں بھاتی اور نذر و نیاز کھلانے پر ممانعت ہوگی۔ تاہم مجالس کی بکنگ کھلی رہیں گی۔ بھوجانی ہال کی بکنگ بھی دستیاب ہوگی لیکن نیاز اور کھانا صرف پارسل کے ذریعے پیش کرنے کی اجازت ہوگی۔ تمام ممبران سے گزارش ہے کہ NCOC کی ہدایت کے مطابق COVID SOPs پر سختی سے عمل کریں۔ تمام مرد اور خواتین ممبران سے گزارش ہے کہ وہ غسل خانہ اور بھوجانی ہال میں کسی بھی پروگرام میں شرکت کے لیے اپنا کووڈ ویکسینیشن کارڈ ساتھ رکھیں۔

 

×